اہم خبریں

پولیس نےشواہداکٹھےکرکےعلیمہ خان کےبیٹےکوپکڑا،سینیٹرطلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سینیٹرطلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والےنہیں کہہ سکتےکہ مقدمہ جعلی ہے۔ 9مئی کےبڑےپیچیدہ مقدمات ہیں۔ کیاعلیمہ خان کےبیٹے9مئی مظاہرےمیں موقع پر موجود نہیں تھے؟
شواہدجمع کرتےکرتےہی اتنی دیرلگی ہے۔ پولیس نےشواہداکٹھےکرکےعلیمہ خان کےبیٹےکوپکڑا۔ ہزاروں لوگوں میں سے267کوچالان کیاگیا۔ علیمہ خان کےبیٹےکی گرفتاری،پولیس کےشواہدکاانتظارکرناچاہیے۔
ہمیں معلومات ملتی ہیں مگرہم پولیس کےکام میں مداخلت نہیں کرتے۔ یہ ضرور کہہ سکتے ہیں کہ پولیس دیرسےان دونوں تک پہنچی۔ علیمہ خان کےبیٹےکو24گھنٹوں سےپہلےعدالت میں پیش کیاگیا۔

مزید پڑھیں :9مئی توکوئی ڈرامہ نہیں تھا،ویڈیوزموجودہیں یہ حقیقت تھی، راناثنااللہ

متعلقہ خبریں