لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب میں مون سون بارشوں کاممکنہ آٹھواں سپیل۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکاکمشنرزاورڈپٹی کمشنرزکوالرٹ رہنےکاحکم۔
وزیراعلیٰ مریم نوازکی تمام متعلقہ افسران کوپیشگی انتظامات کرنےکی ہدایت۔
لاہور،راولپنڈی،ملتان،بہاولپور،ڈیرہ غازی خان،سرگودھااورگوجرانوالہ شامل ہیں ۔متاثرین کےعلاج کیلئےکلینک آن ویل اورفیلڈہسپتال متعین کرنےکی ہدایت۔ مریم نواز نے کہا ہے
پی ڈی ایم اےپنجاب کےپیشگی الرٹس پرعملدرآمدیقینی بنایاجائے۔
آبادی کےبروقت انخلاکیلئےمساجدمیں بروقت اعلانات کرائےجائیں۔ دریاؤں کےپارٹ میں مقیم آبادیوں کافوری انخلایقینی بنایاجائے۔ مال مویشیوں کی بروقت منتقلی کیلئےپیشگی اقدامات کیےجائیں۔
