اہم خبریں

ضمانت کے باوجود عمران خان کی رہائی ممکن نہیں، کتنے مقدمات میں مزید ضمانت درکار،جا نئے تفصیل

راولپنڈی (اے بی این نیوز) لاہور کے مقدمات میں ضمانت کے باوجودعمران خان کی رہائی ممکن نہیں۔
بانی پی ٹی آئی کے راولپنڈی میں درج 43 مقدمات میں تاحال ضمانت حاصل نہیں۔
تمام مقدمات ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے احتجاج سے متعلق ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانتیں منظور ہو چکیں۔؛
9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کے مچلکے تاحال جمع نہیں کروائے گئے۔

مزید پڑھیں :عمران خان کی ضمانت، سیاسی کلچر کی بحالی کی طرف ایک بڑا قدم ، صبح طلوع ہو رہی ہے،شہر یار خان

متعلقہ خبریں