اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ ضمانت کا مطلب فیصلہ نہیں، صرف ٹرائل کے دوران رہائی ہے۔
ڈیل یا ضمانت ہر کیس میں قانونی تکنیکی بنیادوں پر دی جا سکتی ہے۔
شبلی فراز اور دیگر پی ٹی آئی رہنما بھی ضمانت پر تھے۔
ان کی سزائیں بعد میں 9مئی کیس میں اعلان ہو۔
قانونی پروسیس کے دوران ضمانت پر سیلیبریشن کو سمجھنا مشکل ہے۔
یہ محض قانونی سہولت ہے، کوئی حتمی فیصلہ نہیں۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبروں کا دن،ایک اور زبردست نیوز آگئی، جا نئے کیا