کوئٹہ (اے بی این نیوز)کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بحال ہونا شروع ہوگئی۔
شہر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس گزشتہ 16روز سے معطل تھی۔
ہائیکورٹ نے آج سماعت پر متعلقہ حکام کو موبائل فون انٹرنیٹ سروس 2 گھنٹے میں بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیں: نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا