اہم خبریں

صارفین کیلئےمفت آن نیٹ وائس کالز کا سسٹم متعارف کرا دیا گیا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آن نیٹ مفت کالز کا معاملہ۔

موبائل کمپنیاں متاثرہ علاقوں میں صارفین کو مفت آن نیٹ وائس کالز فراہم کررہی ہیں ۔

صارفین کے اپنے اہلِ خانہ اور ایمرجنسی سروسز سے رابطے کو یقینی بنایاجارہا ۔ پی ٹی اے کے مطابق

اب تک 72 فیصد سے زائد متاثرہ ٹیلی کام سائٹس بحال کی جا چکی ہیں۔

کم سے کم وقت میں سروسز کی بحالی کے لئے اقدامات کئے جارہے۔

پی ٹی اے صارفین کے بلا تعطل رابطے یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

پی ٹی اے متاثرہ علاقوں میں ٹیلی کام خدمات کی مسلسل نگرانی جاری رکھے گا۔
مزید پڑھیں :پنجاب میں طوفانی بارشیں ؟ کلاؤڈ برسٹ کا خطرہ، مری، کوہ سلیمان، راولپنڈی، جہلم، چکوال میں خصوصی الرٹ جاری

متعلقہ خبریں