اہم خبریں

بھارتی آبی جارحیت، دریائے ستلج میں سیلاب، حفاظتی بند خطرے میں

پاکپتن( اے بی این نیوز   )بھارتی آبی جارحیت کے بعد دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
بابافرید پل سے ملحقہ حفاظتی بند خطرے میں ، جگہ جگہ سے ٹوٹ گیا۔
حفاظتی بند مین دراڑیں ،بند سے ملحقہ بابافرید پل اور آبادیوں کو شدید سیلابی خطرہ ہے۔
دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔
ضلعی انتظامیہ نے ریڈ الرٹ تو جاری کردیا مگر حفاظتی اقدامات نظر نہیں آرہے۔
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سے ابھی تک کوئی مشینری بند مضبوط کرنے کیلئے نہیں بھیجی گئی۔
مزید پڑھیں :خیبرپختونخوا حکومت کا ہر سیلاب متاثرین کیلئے 20 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

متعلقہ خبریں