مالاکنڈ ( اے بی این نیوز ) مفتی کفایت اللہ اوران کےاہل خانہ پرفائرنگ کامعاملہ۔
بٹ خیلہ فائرنگ واقعہ میں زخمی مفتی کفایت اللہ کی بیٹی ہسپتال میں انتقال کر گئی۔ لیویز کے مطابق
جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 3ہو گئی۔
بیٹے کی فائرنگ سے زخمی جےیوآئی کے ضلعی امیر کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
مزید پڑھیں :9مئی جلاؤگھیراؤ مقدامات،شاہ محمودقریشی،ڈاکٹریاسمین راشد سمیت دیگرملزمان عدالت میں پیش