اہم خبریں

مون سون بارشوں نےتباہی مچادی، ہلاکتیں،گھر تباہ،پل بہہ گئے،جا نئے تفصیلات

مظفرآباد ( اے بی این نیوز         )آزادکشمیرمیں مون سون بارشوں نےتباہی مچادی
ایس ڈی ایم اے نےمزید4افرادجاں بحق،4زخمی ہونےکی تصدیق کردی،ایس ڈی ایم اے کے مطابق
آزادکشمیرمیں یکم جون سےاب تک15افرادجاں بحق ہوچکے۔
لینڈسلائیڈنگ،ندی نالوں میں طغیانی اوردیگرحادثات میں18شہری زخمی ہو ئے۔
بارشوں سے123گھرمکمل تباہ،396گھروں کوجزوی نقصان ہوا۔
مظفرآباداوروادی نیلم میں5رابطہ پل بہہ گئے۔
دکانیں تباہ،14مویشی ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیں :فیصل ایونیو کے مقام پر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج کیس،تمام ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

متعلقہ خبریں