اہم خبریں

پاک فوج نے ایک دن کی تنخواہ کے پی کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وقف کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرہ عوام کی بحالی سے متعلق ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق
فیلڈ مارشل نے کہا فوج سیلاب متاثرہ عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کریگی۔
عوام کی مد د کیلئے اضافی فوجی دستے بھی بھیجے جارہے ہیں۔
پاک فوج نے ایک دن کی تنخواہ کے پی کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وقف کر دی.پاک فوج کاایک دن کا600ٹن سےزائدراشن بھی امدادکیلئےمختص۔فیلڈمارشل کاکورآف انجینئرزکوپلوں کی مرمت کاکام فور ی مکمل کرنےکاحکم۔
مزید پڑھیں :تھرپارکرمیں آسمانی بجلی گرنے سے بڑا نقصان،جا نئے کتنا ہوا

متعلقہ خبریں