اہم خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے غیر ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تھائی لینڈ پہنچ گئیں

لاہور (اے بی این نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے غیر ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے سوورن بھومی ایئرپورٹ پہنچ گئیں۔

ایئرپورٹ پہنچنے پر تھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر رخسانہ افضل اور اعلیٰ حکام نے وزیراعلیٰ مریم نواز اور وفد کا استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز اور پنجاب کے اعلیٰ سطحی وفد کے استقبال کے لیے تھائی حکومت کے اعلیٰ حکام بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

مزید پڑھیں :بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

متعلقہ خبریں