اہم خبریں

باجوڑ ، لینڈ سلائیڈنگ، 18 لاشیں برآمد،30 افراد لاپتہ

باجوڑ (اے بی این نیوز) جبرآڑی میں لینڈ سلائیڈنگ، 18 لاشیں برآمد،30 افراد لاپتہ۔
باجوڑ:جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 5 معصوم بچے بھی شامل ہیں ۔
مسلسل بارش کے باعث امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات
دریائے یارخون میں اونچے درجے کا سیلاب، مستوج میں بجلی گھر تباہ
دریا کے پانی کا بہاؤ تیزی سے گاؤں کی جانب مڑ رہا ہے
پانی کے بہاؤ میں اضافے سے مزید جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں :بو نیر ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی،دریا ئے سوات میں کا بہائو خطرناک حد تک بڑھ گیا،مینگورہ خوڑ میں طغیانی،ہر طرف موت کا سناٹا

متعلقہ خبریں