اہم خبریں

بھارت تقسیم ، ناگا لینڈ آزاد،ناگا آزادی دن منایا گیا،بھارتی مظالم تقریبات کو نہ روک سکے

ناگا لینڈ ( اے بی این نیوز   ) بھارتی ریاست ناگا لینڈ نے اپنا 79واں ناگا آزادی دن 14 اگست کو منایا ۔
ناگا لینڈ اور ملحقہ علاقوں میں 79واں ناگا آزادی دن جوش و خروش سے منایا گیا۔
ناگا آزادی دن کے موقع پر منی پور،ناگا لینڈ سرحد اور میانمار کے ناگا سیلف ایڈمنسٹریٹیو زون میں بڑے جلوس۔
بھارتی فوج کی سخت سیکیورٹی کے باوجود عوامی شرکت میں ریکارڈ اضافہ۔
مرکزی تقریب کیمپ ہیبرون میں منعقد، الگ شناخت اور آئین کا مطالبہ دہرایا گیا۔
ناگا آزادی دن کی روایت 14 اگست 1947 سے جاری، بھارت کے الحاق کو کبھی تسلیم نہیں کیا گیا۔
ماضی کی طرح اس سال بھی ریلیوں اور موٹر کیڈز میں ہزاروں افراد کی شرکت۔
آج بھارت کے یوم آزادی پر ناگا لینڈ میں مکمل ہڑتال ہے۔

مزید پڑھیں :بونیر،7طالبعلم ، ایک استاد 2 بچے سیلابی پانی میں بہہ گئے

متعلقہ خبریں