اہم خبریں

سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 فتنہ الخوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا

پشاور (اے بی این نیوز) سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
آپریشن ریگی للمہ، ضلع خیبر اور پشاور کے بارڈر پر کیا گیا۔
فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گرد مارے گئے۔
ہلاک دہشت گردوں میں ایک کی شناخت عبد اللہ جواد سے ہوئی۔
عبد اللہ جواد افغانستان کا رہائشی تھا۔
تینوں دہشت گرد کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھتے تھے۔
ہلاک دہشت گرد پشاور میں 18 پولیس چوکی حملوں میں ملوث تھے۔
دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمدہوا۔

مزید پڑھیں :پا کستان نے بھارت کے چھ سے سات طیارے مار گرائے ہیں، ٹرمپ

متعلقہ خبریں