اہم خبریں

پی ٹی آئی کیلئے ایک اور افسوسناک خبر آگئی،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )نااہلی کے بعد پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی دو قائمہ کمیٹیوں کی صدارت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی۔
پی ٹی آئی کی پارلیمان میں غیر سنجیدگی، قیادت قائمہ کمیٹیوں سے مطلق حکمت عملی مرتب نہ کر سکی۔
دو قائمہ کمیٹیوں کی صدرات پیپلز پارٹی کو مل گئی۔
پی ٹی آئی ایم این ایز کے قیادت کے رویے پر تحفظات، ذرائع کے مطابق
ارکان کاپی ٹی آئی قیادت سے واضع پالیسی اپنانے کا مطالبہکیا ہے۔

مزید پڑھیں :شاہراہ بابوسر کو ایک بار پھر سیلابی ریلوں نے لپیٹ میں لے لیا ، لینڈ سلائیڈنگ

متعلقہ خبریں