اہم خبریں

بھٹو کا بنایا گیا آئین پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ختم ہو رہا ہے،اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) اسد قیصر نے کہا ہے کہہم قائد اعظم کا پاکستان چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی 14 اگست کو حقیقی آزادی کے طور پر منائے گی۔
بغیر اجازت لئے مہینوں قید میں رکھا جاسکتا ہے۔
اس طرح کی قانون سازیوں کا غلط استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ قانون سازی سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال ہوگی۔ ہم اس قانون سازی کو مسترد کرتے ہیں۔
بھٹو کا بنایا گیا آئین پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ختم ہو رہا ہے۔
ہم امن کے خواہاں اور امن چاہتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں امن ہو اور کاروبار تجارت ہو ۔

مزید پڑھیں :بھارت میں انتہا ہو گئی،12 دن کی بھوک پیاس ،فوجی مٹی کھانے پر مجبور،کولگام آپریشن دم توڑگیا

متعلقہ خبریں