امرتسر ( اے بی این نیوز )بھارت کی سیکیورٹی اور بہترین انٹیلی جنس کا پول کھل گیا
بھارت میں سیکیورٹی فراہم کرنے والے ادارے خود ہی غیر محفوظ
10 اگست کو امرتسر کے گھریندا پولیس سٹیشن پرآئی ای ڈی حملہ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو ئے
10اگست کو ہی دہلی کے دوارکا میٹرو سٹیشن میں زور دار دھماکے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے
آروناچل پردیش میں 8 اگست کو علیحدگی پسندوں نے آسام رائفلز کیمپ پر حملہ کر کے سیکیورٹی کا بھرم توڑ ڈالا
3 اگست کو اڑیسہ کے سندرگڑھ میں ماؤ نوازوں نے ریلوے ٹریک اڑا دیا ،ایک مزدورہلاک،دوزخمی ہوئے
بھارت میں شہری ، ادارے، انفراسٹرکچر،کچھ بھی محفوظ نہیں ہے، سیکیورٹی ادارے مکمل ناکام ہو چکے
