اہم خبریں

پنجاب کے عوام کے لیے خوشخبری،مریم نواز کا بڑا اعلان ،جا نئے کیا

لاہور (اے بی این نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب کے عوام کے لیے خوشخبری سنادی۔ انہوں نے کہا کہ
پنجاب میں 20 روپے کرایہ، شاندار اور آرام دہ الیکٹرک بسیں چلیں گی۔
اے سی ، وائی فائی اور جدید سہولتوں سے لیس بسیں تیار ہیں،۔
چین سے 100 الیکٹرک بسوں کا فلیٹ آج رات پاکستان روانہ ہوگا ۔
ٹرانسپورٹ سے محروم اضلاع میں بسیں ترجیحی بنیادوں پر چلائی جائیں گی ۔
میانوالی، اوکاڑہ، ننکانہ صاحب، مظفرگڑھ، میں ای بسیں چلیں گی۔
وہاڑی، پاکپتن، ڈیرہ غازی خان میں بھی الیکٹرک بسیں چلائیں گے۔
ای بسوں پر معذور افراد بھی آسانی سے سفر کر سکیں گے۔

مزید پڑھیں :عمران خان کا 14 اگست کے حوالے سے اہم پیغام، جا نئے،علیمہ خان نے قوم تک پہنچا دیا

متعلقہ خبریں