اہم خبریں

عمران خان اور دیگر کیخلاف 190 ملین پائونڈ ریفرنس ،اراضی کی نیلامی آج ہوگی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں اشتہاری ملزمان کی منجمد اراضی کی نیلامی آج ہوگی۔

کلب روڈ اسلام آباد پر 248 کنال 8مرلہ اراضی کی نیلامی کی جائے گی، موضع موہٹرہ نور میں 405 کنال 3 مرلہ کی بھی نیلامی ہوگی۔ نیلام ہونے والی اراضی بحریہ ٹاؤن کی ملیکت ہے۔
مزید پڑھیں: خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

متعلقہ خبریں