اہم خبریں

ڈاکٹر ہاسٹل میں آگ لگ گئی،کئی افراد شدید جھلس گئے

لاہور (اے بی این نیوز) پی آئی سی کے ڈاکٹر ہاسٹل میں آگ لگ گئی
آگ میں کئی افراد شدید جھلس گئے
زخمیوں کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ایم ایس پی آئی سی کے مطابق
آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں۔
ہاسٹل میں آگ پر قابو پا لیا گیا۔
مزید پڑھیں :ترکیہ میں زلزلہ، شدت 6.1 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی

متعلقہ خبریں