اہم خبریں

بھا رتی ایئر چیف 3 ماہ بعد خواب خرگوش سے جاگ اٹھے،بھونڈی کوشش نے انڈین ساکھ کو مزید مٹی میں ملا دیا،خوا جہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی ایئر چیف 3 ماہ بعد خواب خرگوش سے جاگ اٹھے۔
بھارتی ایئر چیف کو اب پتہ چلا انہوں نے پاکستانی طیارے تباہ کیے۔
بیان مودی کی راکھ ہوئی سیاست کو زندہ کرنے کی ناکام کوشش ہے۔
بھونڈی کوشش نے بھارت کی رہی سہی ساکھ کو مٹی میں ملا دیا ۔

مزید پڑھیں :بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو ایک بار پھر جنگ کی دھمکی

متعلقہ خبریں