اہم خبریں

مختلف شہروں میں بارش، الرٹ جاری

لاہور (  اے بی این نیوز   )لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، پی ڈی ایم اےنے الرٹ جاری کر دیا۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنرز فیلڈ میں موجود رہیں،
بارش والے اضلاع کی انتظامیہ، واسا اور ریسکیو ادارے الرٹ رہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کے مطابق تمام محکمے الرٹ رہیں۔
نشیبی علاقوں سے نکاسی آبaلہ تعینات کیا جائے.

مزید پڑھیں :سکولوں کی چھٹیوں میں توسع کیوں کی؟ وزیر تعلیم نے وجہ بتادی

متعلقہ خبریں