اسلام آباد (نیوزڈیسک)معاشی بحران میں مسلسلہ اضافہ،روپے کی قدر میں کمی ، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر انتہائی کم سطح پر آگئے۔ مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت 3 ارب 8 کروڑ ڈالر ۔ملک میں موجود مجموعی زرمبادلہ کا حجم 8 ارب 74 کروڑ ڈالر ہے، جس میں سے اسٹیٹ بینک کے پاس 3 ارب 8 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ ہے اور کمرشل بینکوں کے پاس ذخائر کی مالیت 5 ارب 65 کروڑ ڈالر ہے۔














