اسلام آباد (اے بی این نیوز )امریکہ نے پاکستان کی برآمدات پر ٹیکس کی شرح کو 29 فیصد سے کم کر کے 19 فیصد پر اتفاق کیا ۔ وزارت تجارت نےتحریری تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرادیں۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس ۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقی سے متعلق سوال پر جواب نہ آنے پر سپیکر برہم ۔ سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کو طلب کر لیا۔ میں اب تحریری جواب بھی لینا شروع کر دوں گا۔ کرپٹو کرنسی سے متعلق سوال کا جواب نہ آنے پر بھی سپیکر برہم۔ سٹیٹ بینک کا سپیشل آڈٹ کرانے کا عندیہ۔
مزید پڑھیں :پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ