اہم خبریں

مستونگ میں آپریشن،3 بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گئے

مستونگ (  اے بی این نیوز      )سیکیورٹی فورسز کا بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کیخلاف مستونگ میں آپریشن ، آئی ایس پی آر کے مطابق
مستونگ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کےقریب دھماکہ۔
دوران آپریشن 3 بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گئے۔
مزید پڑھیں :ایران کی امریکہ اور اسرائیل کو پھر للکار، کسی بھی جارحیت کا شدید جواب دیا جائے گا

متعلقہ خبریں