اہم خبریں

ٹک ٹاک پر ایک ارب سے زائد صارفین،اسے ہم نے لرننگ پلیٹ فارم بنانا ہے، شزا فاطمہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) شزافاطمہ نے کہا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ ٹک ٹاک کا ہمیں صحیح استعمال کرناچاہئے۔ نوجوان نسل کو ٹیکنالوجی کی مہارتوں سے لیس کرنا وقت کا تقاضا ہے۔
پاکستان کا آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے۔ ٹک ٹاک فیچر STEM FEED کی لانچنگ اہم اقدام ہے۔ ٹک ٹاک جیسے پلیٹ فارمز کا مثبت اور موثر استعمال ضروری ہے۔
ہم نے ٹک ٹاک کو لرننگ پلیٹ فارم بنانا ہے۔
ٹک ٹاک پر دنیا بھر سے ایک ارب سے زائد صارفین موجود ہیں۔ معیشت کو مستحکم کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔

مزید پڑھیں :کوئٹہ،پسند کی شادی پر جرگہ کا اقدام ،اہم ملزم بارے عدالت نے کیا فیصلہ دیا ،جا نئے

متعلقہ خبریں