اسلام آباد ( اے بی این نیوز )راول ڈیم میں پانی کی سطح 1750.70 فٹ تک پہنچ گئی۔
سپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے۔
اسسٹنٹ کمشنر نیلور سپل ویز کھولنے کی نگرانی کریں گے۔
ریسکیو، سیکیورٹی اور میڈیکل ٹیمیں فوری امداد کے لیے تیار۔
شہری ڈیم کے قریب غیر ضروری سرگرمیوں سے پرہیز کریں۔
مزید پڑھیں :پاکستان اور ایران کے درمیان 13 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط