اہم خبریں

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہائوس آمد،پرتپاک استقبال ،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اتوار کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کا وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔

ایرانی صدر کو پاکستان کی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔ بعد ازاں ان کا تعارف وفاقی کابینہ کے ارکان سے کرایا گیا۔ وزیراعظم نے ایرانی وفد کے ارکان سے بھی ملاقات کی۔
مزید پڑھیں: سابق وزیراعظم نوازشریف کے چچازاد بھائی میاں شاہد شفیع انتقال کرگئے

متعلقہ خبریں