اسلام آباد( اے بی این نیوز) اسلام آباد، راولپنڈی کے گردونواح،خیبرپختونخوا، پنجاب میں زلزلے کی شدت4.3ریکارڈ کی گئی ہے.
جس کی زمینی گہرائی10کلو میٹر تھی اورروات سے لاہور تک زلزلے کی شدت5.1 کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ،راوت سے مشرق میں 15کلو میٹر پر تھا.
زلزلے کے جھٹکے رات12بج کر 10 منٹ پر محسوس کیے گئے مگر خوش قسمتی سے کوئی جانی یا مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں:سرگودھامیں ایک اورحوا کی بیٹی اغو ا اوربدسلوکی کانشانہ بن گئی