اہم خبریں

ملک بھر میں پابندی،گدھے کے گوشت کی فیکٹری اب صرف ایک شہر میں،جا نئے کہاں ہو گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )گدھے کے گوشت کی ممکنہ مقامی فروخت کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق راشکئی اکنامک زون میں گدھے کے گوشت کی فیکٹری کا این او سی کینسلکر دیا۔

گدھے کے گوشت کے ایکسپورٹ لائسنس کی نگرانی مزید سخت کرنے کا فیصلہ۔ وزیر خوراک کا گوادر کے علاوہ دیگر تمام لائسنس اور درخواستیں مسترد کرنے حکم۔ گوادر کے علاوہ ملک میں کہیں بھی گدھے کے گوشت کی فیکٹری نہیں لگے گی۔

وزیر غذائی تحفظ کی گودار میں قائم فیکٹری کی نگرانی بھی سخت کرنے کی ہدایت ۔ وفاقی وزیر کا غفلت برتنے پر اینیمل ڈیپارٹمنٹ کے خلاف سخت کاروائی کا عندیہ۔
مزید پڑھیں :سیاست میں بڑا بھو نچال،عمران خان کے بیٹوں کا تاریخی فیصلہ،جا نئے کیا، مخالفین کے ہوش اڑ گئے

متعلقہ خبریں