اہم خبریں

بیرسٹرگوہر نے عمر ایوب کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب کی طرف سےپیغام آیاتھا۔
عمرایوب کاحق تھاانہوں نےخط لکھا تھا شایدوہ اس پرکچھ جانناچاہ رہےتھے۔
یہ کچھ بعیدنہیں ہے اس سےپہلےبھی چیف جسٹس ایسا کرچکےہیں۔
عمرایوب بڑی پارٹی کےاپوزیشن لیڈر ہیں،ان کو فون آجاتاہےتواس میں کوئی قباحت نہیں۔
چیف جسٹس کوخط ملاتھا وہ ان پٹ لیناچاہ رہےتھے،فوری سزائیں نہ ہوتیں توکچھ ہو بھی جاتا۔
عمرایوب آج بھی اپوزیشن لیڈرہیں اورانشااللہ کل بھی ہوں گے۔
اپوزیشن لیڈرعمرایوب کوسزابالکل غلط اورناجائز ہوئی ہے۔
ایساانصاف نہیں ہوتا،انصاف ہوتانظرآناچاہیے۔
یہ جمہوریت اورانصاف کےساتھ بڑی زیادتی ہوئی ہے۔
9مئی کی ہم مذمت کرچکے یہ واقعہ نہیں ہوناچاہیے تھااورآئندہ بھی نہ ہو۔

مزید پڑھیں :ملک میں آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ،وجہ جا نئے،وزیر اعظم کا خط،اب کیا بنے گا

متعلقہ خبریں