کراچی ( اے بی این نیوز ) سینئروکیل خواجہ شمس الاسلام پر ٹارگٹڈ حملہ کیا گیا۔
ساؤتھ زون پولیس کی بڑی نااہلی سامنے آگئی۔
جمعہ والے دن بھی مسجد کے باہر سیکیورٹی کے ناقص انتظام رکھے گئے ۔
ملزم نائن ایم ایم کے پسٹل سمیت مسجد کے اندر موجود رہا ۔
مسجد کے باہر خواجہ شمس الاسلام پر حملے نے ساؤتھ زون پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھیں :سلمان اکرم راجہ ضمانت ہو گئی