نئی د ہلی (اے بی این نیوز) پاکستان کے ہاتھوں شکست ،نریندر مودی کو بھارتی پارلیمنٹ میں شدید تنقید کا سامنا۔ بھارتی پارلیمنٹ میں راہول گاندھی کا نریندر مودی کو چیلنج ۔ راہو ل گاندھی نے کہا کہ
مودی میں ہمت ہے تو ٹرمپ کو جھوٹا کہہ کر دکھائے۔ دنیا میں ایک بھی ملک نہیں جس نے پاکستان کی مذمت کی ہو۔ ٹرمپ نےمودی کو کہا سرنڈر کرو اور اس نے آدھے گھنٹے کے اندر ہتھیار ڈال دیے۔
راہول گاندھی نےبھی بھارتی طیارےگرنےکااعتراف کرلیا۔ بھارتی طیارےگرنےکی ذمہ دار مودی سرکارہے۔ پائلٹوں کےہاتھ باندھ کرپاکستان پر حملہ کرنےکیلئےبھیجاگیا۔
وزیردفاع نےاعتراف کیاپاکستان کی فوجی تنصیبات پرحملہ نہ کرنےکاحکم دیاتھا۔
مزید پڑھیں :
مزید پڑھیں :عمران خان کا 5 اگست کی تحریک کے حوالے سے بہت بڑا فیصلہ،کایا ہی پلٹ دی