کراچی ( اے بی این نیوز) مسلسل دوسرے دن سونے کی قیمت میں کمی واقع ہ گئی ہے،
ایک تولہ سونا 1600روپے سستا ہو گیا ۔
ایک تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر 3لاکھ54ہزار700روپے ہو گئی ۔
1372روپے کمی سے 10گرام سونا 3لاکھ4ہزار98روپےکاہو گیا ۔
عالمی مارکیٹ میں 16ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 3320ڈالر پر آگیا۔
مزید پڑھیں :پٹرول بچائیں،حکومت کا ہزاروں الیکٹرک بائیک قسطوں پر دینے کا فیصلہ ،جا نئے کون کون اہل ہو گا
