اہم خبریں

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفونک رابطہ۔
واشنگٹن میں گزشتہ جمعہ ہونے والی ملاقات کے بعد اہم امور پر فالو اپ گفتگو۔
اسحاق ڈار اور مارکو روبیو کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور تجارتی محصولات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں کا علاقائی و عالمی امور پر باہمی دلچسپی کے معاملات پر بھی گفتگو کی۔
پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔

مزید پڑھیں  :سیدھا ڈس کوالیفکیشن پر لے جایا گیا، ہم اسے ہر فورم پر چیلنج کریں گے، سسٹم کو ایکسپوز کر ینگے ،احمد چٹھہ

متعلقہ خبریں