اہم خبریں

ایران کے شہر زاہدان میں عدالت پر دہشتگردوں کا حملہ،ایرانی میڈیا

زاہدان (اے بی این نیوز)ایران کے سرحدی شہر زاہدان میں عدالت پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دہشتگرد حملے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور ایمرجنسی سروسز موقع پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیں: آج کا ڈالر ریٹ پاکستان میں کیا ہے؟

متعلقہ خبریں