اہم خبریں

74 سالہ کینسر سروائیور ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10 سال کی سزا،وفا داری کی سزا ہے،عالیہ حمزہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عالیہ حمزہ نے کہا کہ 74 سالہ کینسر سروائیور کو 10 سال کی سزا فا داری کی سزا ہے۔ عوامی نمائندوں کو سزائیں دے کر جمہور سے نفرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ پانچ اگست کی کال سے خوفزدہ ہو کر فیصلے سنائے جا رہے ہیں۔
جمہوریت کا نام لینے والے، جمہور کو سزا دے رہے ہیں۔ میاں والی کیس میں تحریک انصاف چھوڑنے والے بری، وفادار سزا یافتہہیں۔ کیا انصاف صرف بیانِ حلفی چھوڑنے پر ملے گا؟

مزید پڑھیں :ہمارے راہنماؤں کو سزائیں قانون کےتقاضوں کوپوراکیےبغیردی گئی ہیں،بیرسٹر گوہر

متعلقہ خبریں