اسلام آباد      (اے بی این نیوز     )ڈی ایچ اے اسلام آباد  کے فیز 5 میں سیلابی پانی میں بہہ جانے والے  کار سواربد قسمت   باپ بیٹی   کی تلاش جاری ۔
      واقعہ علی الصبح گلی نمبر 72۔      سیکٹر  اے میں پیش آیا۔     ۔      62 سالہ کرنل  ریٹائرڈ اسحاق قاضی بیٹی کے ساتھ گھر سے نکلے تھے۔     ۔      دونوں باپ بیٹی    گاڑی سے مدد کے لئے پکارتے رہے۔
     اسحاق قاضی نے گاڑی بند ہونے پر سٹارٹ کرنے کی کوشش کی تو  پانی کا ریلا پہنچ گیا۔     ۔      کھنہ کی کرسچن کالونی میں کی بچی نالے میں گر گئی۔
مزید پڑھیں :معاوضے پر اختلافات ، کورولس عثمان کے مرکزی کردار براک اوزچیویت نے سیریز کو خیرباد کہہ دیا
								
								
				
													














