اہم خبریں

خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن ،مراد سعید،اعظم سواتی، فیصل جاوید کامیاب

پشاور (اے بی این نیوز) خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن ،غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستوں پر پیپلزپارٹی کی روبینہ خالد اور آزادامیدوار روبینہ ناز سینیٹر منتخب ہو گئیں۔
روبینہ خالد کو52 جبکہ روبینہ ناز کو 89ووٹ ملے ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق
اعظم سواتی نے 89اور دلاور خان نے 54ووٹ حاصل کیے۔ فیصل جاوید 22 ووٹ لے کر کامیاب،جے یو ائی کے نیاز احمد نے 18 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کر لی ۔
جے یو ائی کے طلا محمود 17 ووٹ کے ساتھ کامیاب ہوئے خواتین کی مخصوص نشستوں پر پارٹی کی روبینہ خالد کامیاب ہوئیں روبینہ خالد کو 52 جبکہ روبینہ ناز کو 89 ووٹ پڑے۔

اعظم سواتی اور جے یو ائی کے دلاور خان ٹیکنوکریٹ سیٹ پر کامیاب ہوئے اعظم سواتی نے 89 اور دلاور خان نے 54 ووٹ حاصل کی ہے تما، مراد سعید بھی کامیاب ہو گئے۔

مزید پڑھیں :عمران خان جیل میں کسمپرسی کی حالت میں،کو ئی سہولیات نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

متعلقہ خبریں