پشاور (اے بی این نیوز)خواتین کی مخصوص نشستوں پر پیپلزپارٹی کی روبینہ خالد اور آزادامیدوار روبینہ ناز سینیٹر منتخب
روبینہ خالد کو52 جبکہ روبینہ ناز کو 89ووٹ ملے.
قبل ازیں پنجاب اسمبلی سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امید وار راؤ عبدالکریم کامیاب ، غیر حتمی نتیجہ کے مطابق
مسلم لیگ ن کے راؤ عبدالکریم کو 243 ووٹ ملے۔
لاہور:سینیٹ کی جنرل نشست پر 3 ووٹ مسترد ہوئے۔
پنجاب اسمبلی سینیٹ انتخابات میں سنی اتحاد کونسل کے عبدالستار کو 99 ووٹ ملے۔
مزید پڑھیں :