پشاور (اے بی این نیوز)مخصوص نشستوں پرمنتخب اراکین نےحلف اٹھالیا۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےمنتخب اراکین سے حلف لیا۔ حلف اٹھانےوالوں میں مسلم لیگ ن کی فرح خان، آمنہ سردار،فائزملک شامل ہیں ۔
مسلم لیگ (ن) کی شازیہ جدون،افشاں حسین،جمیلہ پراچہ،سونیاحسین بھی شامل۔ جےیوآئی رہنماستارہ آفرین،ایمن جلیل جان،بلقیس،مدیحہ گل آفریدی شامل ہیں۔ پیپلزپارٹی کی شازیہ طہماس،ساجدہ تبسم،مہرسلطانہ، آشبرجان جدون شامل۔
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی نادیہ شیرنےبھی مخصوص نشست پرحلف اٹھالیا۔ پشاور:بہاری لعل،خدیجہ بی بی اورشاہدہ وحید نےبھی حلف اٹھایا۔
مزید پڑھیں :عامر خان کو مار دیا گیا