پشاور (اے بی این نیوز) تحریک انصاف کے سینٹ انتخابات کے حوالے سے جاری مذاکرات ناکام ہو گئے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورمیں ہونے والے مذاکرات کا پہلا دورختم،دوسرا دور آج شام کومتوقع ہے۔
مذاکرات میں سینیٹ کے کورنگ امیدوارعرفان سلیم،خرم ذیشان، عائشہ بانواور سابق آئی ارشاد حسین بھی موجود تھے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر گوہر بھی مذاکرات میں شریک ہو ئے۔
سینیٹ انتخابات سے عرفان سلیم اوردوسرے افراد کو دستبردار کرنے کی کوششیں کی گئیں۔ ناراض ارکان اور پارٹی رہنماؤں کے مابین مذاکرات کادوسرا دور شام کومتوقع ہے۔
مزید پڑھیں :