اہم خبریں

آئی ٹی برآمدات4ارب60کروڑڈالرتک پہنچ گئیں،وفاقی وزیرآئی ٹی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی وزیرآئی ٹی شزافاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ حکو متی اقدامات کی بدولت آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہو۔ آئی ٹی برآمدات4ارب60کروڑڈالرتک پہنچ گئیں۔
آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیادپر26.4فیصداضافہ ہوا۔
شعبہ آئی ٹی کی ترقی کیلئےتمام سٹیک ہولڈرزکی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرقیادت تیزی سےمعاشی استحکام آرہاہے۔
پالیسی ریٹ اورمہنگائی میں کمی اوربرآمدات میں اضافہ ہواہے۔

مزید پڑھیں :نجی سوسائٹیز بارش کے پانی کے نکاس کیلئے اپنی مشینری نصب کریں،مریم نواز

متعلقہ خبریں