اہم خبریں

الیکشن کمیشن:سپیکر قومی اسمبلی کے ریفرنس پر رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نااہل قرار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی ورہنما تحریک انصاف جمشید دستی کو نااہل قرار دیدیا۔

سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جمشید دستی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر تھا جس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

جمشید دستی کی نااہلی کی 2درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کرلیں۔رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی اسنادجعلی قراردیدیں
امریکہ نے یورینیم افزودگی ختم کرنے پر اصرار کیا تو مذاکرات نہیں ہوں گے: ایران ڈٹ گیا

متعلقہ خبریں