نوشہرہ (اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف کا مشیر برائے داخلہ امور پرویز خٹک کو فون ۔
وزیراعظم شہبازشریف نے پرویز خٹک سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ
دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ شریک ہوں۔
اللہ مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام دے،پسماندگان کو صبروجمیل عطا کرے۔
مزید پڑھیں :قانون صرف غریب کیلئے نہیں،طاقتورپر بھی لاگو ہونا چاہئے، مریم نواز
