اہم خبریں

حیران کن سروس ،پاسپورٹ نہ ویزہ،لاہورسےکراچی جانےوالامسافرجدہ پہنچ گیا

کراچی(اے بی این نیوز) پاسپورٹ نہ ویزہ،لاہورسےکراچی جانےوالامسافرجدہ پہنچ گیا۔ مسافر نے اپنے بیان میں بتایا کہ جدہ ائیرپورٹ پرسعودی امیگریشن حکام نےحراست میں رکھ کرتفتیش کی۔
صورتحال کی وضاحت کےبعدڈی پورٹ کرکےواپس لاہوربھیج دیاگیا۔ غلطی میری نہیں،ائیرلائن مجھےکراچی پہنچائے۔ مسافرکی پروازکاطیارہ تبدیل ہوناغلط فہمی کی بناپرہوا۔ ائیرلائن انتظامیہ نے کہا کہ
لا ہورائیرپورٹ پرتعمیراتی کام چل رہاہے۔ نیز ائیرسیال کی غفلت، کراچی کے بجائے مسافر کو جدہ پہنچا دیا گیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور اسٹیشن منیجر کو خط ارسال۔
غفلت کی مرتکب ائیرلائن پر بھاری جرمانے کی استدعا۔ خط میں شہری ہوا بازی ریگولیٹر سے فوری کارروائی کا مطالبہ۔

مزید پڑھیں :ژوب،پنجاب جانے والی دو مسافر بسوں سے 9 افراد کو اغوا کر لیا گیا،آپریشن شروع،ناکہ بندی کر دی گئی

متعلقہ خبریں