اہم خبریں

لاہور کے حفیظ سینٹر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور کے حفیظ سینٹر میں موبائل مارکیٹ کی کثیرالمنزلہ عمارت میں جمعرات کی دوپہر کو آگ لگ گئی جس نے کئی دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیں: اسلام آباد میں کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کی تاریخ سامنے آگئی

متعلقہ خبریں