اہم خبریں

روسی صدر پیوٹن نے نائب وزیرخارجہ کو برطرف کردیا

ماسکو(اے بی این نیوز)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نائب وزیر خارجہ کو برطرف کردیا۔میخائل بوگدانوف صدر پیوٹن کے خصوصی مندوب برائے مشرق وسطیٰ و افریقا بھی تھے۔

بوگدانوف کو2011 میں وزارت خارجہ کا نائب سربراہ اور 2014 میں صدر کا خصوصی مندوب مقرر کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزجمعرات10 جولائی 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

متعلقہ خبریں