اہم خبریں

6 ماہ پرانی نعش،معمہ حل نہ ہو سکا

کراچی (اے بی این نیوز) ماڈل حمیرا اصغرعلی کی فلیٹ سےلاش ملنےکاکیس۔ حمیرااصغرکی لاش6ماہ سےبھی زائدپرانی نکلی۔ لیڈی میڈی کولیگل افسرکی جانب سےابتدائی رپورٹ تیار۔
ڈ یفنس فیز6میں فلیٹ کوڈی سیل کردیاگیا۔
پو لیس کی جانب سےفلیٹ کومکمل طورپرسرچ کیاگیا۔ فریج میں رکھےگئےتمام کھانےاکتوبر2024معیادتک کےتھے۔ ماڈل حمیرااصغرنےبجلی کابل بھی ادانہیں کیاتھا۔ کےالیکٹرک کیجانب سےاکتوبرکےآخرمیں بجلی کاٹ دی گئی تھی۔
فلیٹ میں کہیں پربھی تازہ خون کےنشانات نہیں ملے۔ لاش اتنی پرانی تھی کہ گھٹنوں کےجوڑبھی گلناشروع ہو گئےتھے۔ ماڈل حمیراصغرکی موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔
حمیرااصغرنےآخری مرتبہ مئی2024میں کرایہ اداکیاتھا۔ پولیس فلیٹ سرچ کرنےکےبعدواپس روانہ ہوگئی۔
مزید پڑھیں : عمران خان بیانیہ،لیڈر شپ خود نکلے

متعلقہ خبریں