اہم خبریں

بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں پانی چھوڑنے کا خدشہ موجود ہے

لاہور(  اے بی این نیوز   ) ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا اور کمشنر گوجرانوالہ کا ہیڈ مرالہ کا دورہ۔ دریائے چناب میں پانی کی آمد، بہاؤ اور حفاظتی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ۔
ہیڈ مرالہ سے 11 لاکھ کیوسک پانی گزرنے کی گنجائش ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق
مرالہ پر پانی کا موجودہ بہاؤ 70 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ بھارت کیجانب سے دریائے چناب میں پانی چھوڑنے کا خدشہ موجود ہے۔ فلڈ کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال،تمام اداروں سے رابطے میں ہے۔
مزید پڑھیں :سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا، جانئے فی تولہ کتنی قیمت ہو گئی

متعلقہ خبریں